وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پانی کے انتظام اور عوامی شراکت داری سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
18 JUN 2026 2:36PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب سی آر پاٹل کے تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا۔
اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے اقدامات نے پینے کے پانی، صفائی ستھرائی، دریاؤں کے تحفظ، آبپاشی کی کارکردگی میں بہتری، زیرِ زمین پانی کی بحالی اور استعمال شدہ پانی کے دوبارہ استعمال سے متعلق چیلنجوں سے کس طرح ایک جامع اور باہم مربوط نقطۂ نظر کے ذریعے نمٹا ہے۔مضمون میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران جوابدہ طرزِ حکمرانی اور عوام کی فعال شراکت داری کے ذریعے، ایک مشترکہ قومی وژن کے حصول کی سمت میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا ؛
‘‘اس مضمون میں مرکزی وزیر جناب سی آر پاٹل نے وضاحت کی ہے کہ حکومت کے اقدامات نے پینے کے پانی، صفائی ستھرائی، دریاؤں کے تحفظ، آبپاشی کی کارکردگی میں بہتری، زیرِ زمین پانی کی بحالی اور استعمال شدہ پانی کے دوبارہ استعمال سے متعلق چیلنجوں سے کس طرح ایک جامع اور باہم مربوط نقطۂ نظر کے ذریعے مؤثر انداز میں نمٹا ہے۔
انہوں نے اس امر پر بھی روشنی ڈالی ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران جوابدہ طرزِ حکمرانی اور عوام کی فعال شراکت داری کے ذریعے، ایک مشترکہ قومی وژن کے حصول کی سمت میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔’’
********
) ش ح ۔ ش آ۔ن ع)
U.No. 8816
(रिलीज़ आईडी: 2274578)
आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam