وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے 'وکست بھارت' کے لیے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
प्रविष्टि तिथि:
16 JUN 2026 12:50PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران بنیادی ڈھانچےمیں ریکارڈ بہتری اور ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے 'وکست بھارت' کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے واسطے ملک کے عوام کےلئے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے حکومتی عزم کا پھر سے اعادہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:
گزشتہ دہائی کے دوران انفراسٹرکچر کی ریکارڈ ترقی دیکھنے کو ملی ہے۔ ہم اپنے ملک کے باشندوں کے لیے نئی پیڑھی کابہترین انفراسٹرکچر بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں تاکہ 'وکست بھارت' کے اپنے وژن کو پورا کر سکیں۔"
#12YearsOfNayaBharatNirman”
****
ش ح۔م ش ع ۔ ج
Uno-8679
(रिलीज़ आईडी: 2273460)
आगंतुक पटल : 25
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Tamil
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Nepali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam