وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق نائب صدرجمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں ترقی پر مبنی حکمرانی کے ماڈل اور سورنم بھارت کی راہ پر روشنی ڈالی گئی ہے
प्रविष्टि तिथि:
10 JUN 2026 9:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈوکا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ۔
مضمون میں سابق نائب صدر جمہوریہ نے ترقی پر مبنی حکمرانی کے ماڈل کو اجاگر کیا ہے، جو لوگوں کی امنگوں سے کے مطابق ہے اور جس سے سورنم بھارت کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔
وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنی پوسٹ میں کہا:
’’ جیسا کہ وزیر اعظم @ نریندر مودی نے اپنے عہدے کے 4,399 دن مکمل کر لیے ہیں ، سابق نائب صدرجمہوریہ @ جناب ایم وینکیا نائیڈو کا یہ مضمون اس سنگ میل کو ایک غیر معمولی کامیابی کے طور پر سراہتا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی کے ترقی پر مبنی حکمرانی کے ماڈل پر روشنی ڈالی، جو لوگوں کی امنگوں سے مطابقت رکھتا ہے اور جس سے سورنم بھارت کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔
**********
) ش ح – م ع ن- ش ہ ب )
U.No. 8254
(रिलीज़ आईडी: 2271474)
आगंतुक पटल : 6