صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے شہری تفویض اعزازت کی تقریب-1 میں پدم ایوارڈس 2026 پیش کیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAY 2026 7:13PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (25 مئی 2026 کو) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری تفویض اعزازات  کی تقریب  کے دوران سال 2026 کے لیے پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈس پیش کیے۔ اس موقع پر موجود معززین میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم ہند اور مرکزی وزیر داخلہ بھی شامل تھے۔

تقریب کی تصاویر ملاحظہ کرنے کے لیے براہِ کرم یہاں کلک کریں۔

 


**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7538


(ریلیز آئی ڈی: 2265189) وزیٹر کاؤنٹر : 9