وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خواتین کی روزگار کی شرح میں نمایاں اضافے   کو اجاگر کرنے والا  ایک مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 APR 2026 4:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا  ، جس میں ملک بھر میں خواتین کے روزگار کی شرح میں نمایاں اضافے  کو اجاگر کیا گیا ہے ۔


وزیر اعظم نے خواتین کے روزگار کی شرح میں 2017 ء کے  22 فی صد   سے  2025  میں  39 فی صد  تک اضافے پر تبصرہ کیا ، جیسا کہ مرکزی وزیر جناب من سکھ منڈاویا نے لکھا ہے ۔


وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا: 

 

’’ خواتین کے روز گار کی شرح  2017  ء میں  22  فی صد   سے بڑھ کر    2025  ء میں  39  فی صد  ہو گئی: مرکزی وزیر  @mansukhmandviya‘‘

 

*****.

) ش ح –      ا ع خ      -  ع ا )

U.No. 6456

 


(ریلیز آئی ڈی: 2256623) وزیٹر کاؤنٹر : 19