وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہونے والی بھگدڑ پر رنج و غم کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
15 APR 2026 11:15AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہونے والی بھگدڑ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اس واقعے کے بارے میں سن کر صدمہ ہوا ہے ۔ انہوں نے اس بھگدڑ میں جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ؛
"پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہوئی بھگدڑ کے بارے میں سن کر کافی رنج ہوا ۔ میں اس بھگدڑ میں جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں: PM @narendramodi "
ش ح۔م ش ع ۔ ن م
U-5841
(रिलीज़ आईडी: 2252123)
आगंतुक पटल : 44
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam