وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہندوستان کے صحت اور تندرستی کے نظام میں ہومیوپیتھی کے لازمی کردار پر روشنی ڈالنے والے ایک مضمون کااشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 APR 2026 1:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر مملکت جناب پرتاپ راؤ جادھو کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح ہندوستان کے تکثیری صحت اور تندرستی کے نظام کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

"اس مضمون میں ، مرکزی وزیر مملکت @mpprataprao بتاتے ہیں کہ کس طرح ہومیوپیتھی ہندوستان کے تکثیری صحت اور تندرستی کے نظام کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے ، جو ایک جامع اور مریض پر مرکوز نقطہ نظر پیش کرتی ہے ۔

انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہومیوپیتھی ،سماج میں  اپنے گہرے اثرات اور پائیدار نقطہ نظر کے ساتھ ، وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کا راستہ پیش کرتی ہے ۔

*****

 (ش ح ۔ع و ۔ر ض)

U. No. 5662

 


(ریلیز آئی ڈی: 2250718) وزیٹر کاؤنٹر : 15