امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

داخلی اموراور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ساوتری بائی پھولے کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا


ساوتری بائی پھولے جی نے ایسے وقت میں خواتین کو تعلیم سے جوڑنے کیلئے ایک تحریک شروع کی جب بہت سی سماجی برائیاں پھیلی ہوئی تھیں

انہوں نے لڑکیوں کیلئے ملک کا پہلا اسکول قائم کیا اور مساوات کے نظریے کو عوام تک پہنچایا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAR 2026 11:26AM by PIB Delhi

داخلی اموراور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ساوتری بائی پھولے کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا ، ‘‘ساوتری بائی پھولے نے ایسے وقت میں خواتین کو تعلیم سے جوڑنے کے لیے ایک تحریک شروع کی، جب معاشرے میں بہت سی سماجی برائیاں پھیلی ہوئی تھیں ۔ انہوں نے لڑکیوں کے لیے ملک کا پہلا اسکول قائم کیا اور عوام میں مساوات کے خیال کو پھیلایا ۔ میں ساوتری بائی پھولے جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ’’۔

*****

) ش ح –   ک ا-  ش ہ ب )

U.No. 3625


(ریلیز آئی ڈی: 2237359) وزیٹر کاؤنٹر : 7