وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2026 10:35AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ۔جناب مودی نے کہا ‘‘اپنے عزم ، نظم و ضبط اور لگن کے لیے معروف سی آئی ایس ایف ملک بھر میں اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ فرض کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم ہندوستان کی سلامتی اور ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔’’
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر دلی مبارکباد ۔
اپنے عزم ، نظم و ضبط اور لگن کے لیے معروف سی آئی ایس ایف ملک بھر میں اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ فرض کے تئیں ان کی غیر متزلزل وابستگی ہندوستان کی سلامتی اور ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔’’
@CISFHQrs
********
ش ح۔ع و۔ج ا
U. No. 3623
(ریلیز آئی ڈی: 2237356)
وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam