وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کوٹا ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب کی جھلکیاں ساجھا کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 MAR 2026 7:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوٹا ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب کی جھلکیاں ساجھا کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’اوم برلا جی جتنے شاندار رکن پارلیمنٹ ہیں، اتنے ہی بہترین لوک سبھا کے اسپیکر بھی ہیں۔ یہ تعلیمی شہر سے آنے کا ہی اثر ہے کہ وہ ایوان میں ایک اچھے لیڈر کی طرح سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ وہ پارٹی لائنوں سے اوپر اٹھ کر تمام اراکین پارلیمنٹ کا بے حد احترام کرتے ہیں۔
@ombirlakota ‘‘
’’کوٹا میں ایک ہوائی اڈے کو ترقی دینے کی سمت میں کام کرنے کے لیے میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا جی کی کوششوں کی ستائش کرنا چاہوں گا۔ کوٹا کی ترقی کے لیے ان کا کام ہر کسی کے سامنے ہے۔
جناب اوم برلا جی جتنے شاندار رکن پارلیمنٹ ہیں اتنے ہی بہترین لوک سبھا کے اسپیکر بھی ہیں۔ یہ شاید تعلیمی شہر سے آنے کا ہی اثر ہے کہ وہ ایوان میں ایک اچھے لیڈر کی طرح سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ وہ پارٹی لائنوں سے اوپر اٹھ کر تمام اراکین پارلیمنٹ کا بے حد احترام کرتے ہیں۔
@ombirlakota ‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3510
(ریلیز آئی ڈی: 2236482)
وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam