وزیراعظم کا دفتر
ایسٹونیا کے صدر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 FEB 2026 6:16PM by PIB Delhi
ایسٹونیا کے صدر عزت مآب جناب الر کیرس نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے مستقبل کی ٹیکنالوجیز ، توانائی کے انتظام ، فروغ ہنر مندی اور دیگر شعبوں میں مل جل کر کام کرنے کے بارے میں بات چیت کی ۔
ایکس پر الگ الگ کئے گئے پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
"ایسٹونیا کے صدر الر کیرس کے ساتھ ایک بہترین ملاقات ہوئی ، ایک ایسا ملک جس نے ٹیک اور اے آئی میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے ۔ اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ ہماری اقتصادی شراکت داری کو کس طرح مزید تقویت دی جائے ، خاص طور پر ہند-یورپی یونین ایف ٹی اے کے تناظر میں ، جو کہ ایک تاریخی معاہدہ ہے ۔ ہم نے مستقبل کی ٹیکنالوجیز ، توانائی کے انتظام ، ہنر مندی کے فروغ اور دیگر شعبوں میں مل جل کر کام کرنے کے بارے میں بھی بات کی ۔
@AlarKaris "
“Oli suurepärane kohtumine Alar Karisega, Eesti Vabariigi Presidendiga - riigiga, mis on teinud märkimisväärseid edusamme tehnoloogia ja tehisintellekti valdkonnas. Arutasime võimalusi meie majanduspartnerluse edasiseks tugevdamiseks, eriti India ja ELi vabakaubanduslepingu, mis on ajalooline kokkulepe. Samuti rääkisime koostööst futuristlike tehnoloogiate, energiahalduse, oskuste ja muud.
@AlarKaris”
*****
ش ح۔ م م۔ ج
UNO-2669
(ریلیز آئی ڈی: 2229834)
وزیٹر کاؤنٹر : 7