وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پلوامہ کے بہادر سورماؤں کو یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 FEB 2026 11:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن بہادر سورماؤں کو یاد کیا جنہوں نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں اپنی زندگیاں نچھاور کر دی تھیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی عقیدت، عزم اور ملک کے لیے ان کی خدمت ہمارے اجتماعی شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش ہیں اور ہر بھارتی کو ان کی شجاعت سے قوت ملتی ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
ہم اُن بہادر سورماؤں کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں اپنی زندگیاں نچھاور کر دی تھیں۔ ان کی عقیدت، عزم اور ملک کے لیے ان کی خدمت ہمارے اجتماعی شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش ہیں اور ہر بھارتی کو ان کی شجاعت سے قوت ملتی ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2451
(ریلیز آئی ڈی: 2227971)
وزیٹر کاؤنٹر : 15
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam