وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ویدوں کی لازوال حکمت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 10:15AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویدوں کی لازوال حکمت کو اجاگر کرنے والا  سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا:

"ऊर्ध्वमूलमधःशाखमश्वत्थं प्राहुरव्ययम्।

छन्दांसि यस्य पर्णानि यस्तं वेद स वेदवित्।।"

سبھاشتم میں یہ کہا گیا ہے  ،’’عقلمند وں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا اُس ابدی پیپل کے درخت کی مانند ہے ، جس کی جڑیں اوپر اور شاخیں نیچے ہیں ۔ اس کے پتے وید ہیں ۔ جو شخص دنیا وی وجود کے اس درخت کو سمجھتا ہے اسے ویدوں کا علم رکھنے والا کہا جاتا ہے ۔‘‘
جناب نریندرمودی نے کہا کہ علم کا چراغ نہ صرف جہالت کے اندھیرے کو دور کرتا ہے بلکہ پوری دنیا کو روشن بھی کرتا ہے اور مہارشی دیانند سرسوتی جی اس کی زندہ مثال ہیں ۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر لکھا ؛

ज्ञान का दीपक ना केवल अज्ञानता के अंधकार को मिटाता है, बल्कि समस्त जगत को आलोकित भी करता है। महर्षि दयानंद सरस्वती जी का दिव्य व्यक्तित्व इसका साक्षात उदाहरण है।

ऊर्ध्वमूलमधःशाखमश्वत्थं प्राहुरव्ययम्।

छन्दांसि यस्य पर्णानि यस्तं वेद स वेदवित्।।"

*****

(ش ح۔م ش ع۔ع د)

UR-2227


(ریلیز آئی ڈی: 2226791) وزیٹر کاؤنٹر : 14