وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک پر بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
26 JAN 2026 5:25PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ، 2026 کے موقع پر، وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے، نئی دہلی میں راشٹریہ سمر اسمارک پر ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
”راشٹریہ سمر اسمارک پر، پی ایم @narendramodi نے ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ہمارے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔“
*****
ش ح۔ ف ش ع
U: 1101
(रिलीज़ आईडी: 2218866)
आगंतुक पटल : 3