وزارت اطلاعات ونشریات
یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ایم آئی بی کی جھانکی میں ہندوستان کی کہانی کہنے کی وراثت اور ویوز ویژن کی منظرکشی
प्रविष्टि तिथि:
26 JAN 2026 4:04PM by PIB Delhi
کرتویہ پتھ پر آج یوم جمہوریہ پریڈ میں پیش کی گئی ایم آئی بی جھانکیوں کی جھلکیاں ہیں: اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جھانکی جس کا عنوان "بھارت گاتھا: شروتی، کریتی، درشتی"تھا، نے ہندوستان کے بھرپور کہانی سنانے کے ورثے کو دکھایا،جس میں قدیم زبانی روایات سے لے کر عصری میڈیا اور سنیما تک کے سفر کو دکھایا گیا ہے، جس میں ملک کے ثقافتی ارتقا اور عالمی مواد کے پاور ہاؤس کے طور پر ابھرنے کو دکھاتا ہے۔
جھانکی میں WAVES کو ایک عالمی پلیٹ فارم کے طور پر بھی دکھایا گیا،جو ہندوستان کی میڈیا اور تفریحی قیادت، اختراع اور ثقافتی سفارت کاری کو آگے بڑھا رہا ہے،اور 77ویں یوم جمہوریہ پریڈ کے دوران روایات اور مستقبل کے لیے تیار کہانیوں کو زندہ کرنے کے لیے بغیر کسی رکاوٹ کے تہذیبی ورثے کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ملارہا ہے۔






******
U.No:1098
ش ح۔ح ن۔س ا
(रिलीज़ आईडी: 2218810)
आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam