وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے منی پور کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

प्रविष्टि तिथि: 21 JAN 2026 9:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ منی پور کے عوام اپنی لگن اور محنت سے ہندوستان کی ترقی کو بہتر بنا رہے ہیں ۔  انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھیلوں کے لیے ریاست کا جذبہ ، بھرپور ثقافتی ورثہ اور فطرت کے ساتھ قریبی تعلق واقعی قابل ذکر ہیں ۔

وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ منی پور مستقبل قریب میں ترقی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھتا رہے گا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ؛

’’منی پور کے  قیام کے دن کے موقع پرمیں ریاست کے اپنے بھائیوں اوربہنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔  منی پور کے لوگ ہندوستان کی ترقی کو تقویت بخش رہے ہیں ۔  کھیلوں ، ثقافت اور فطرت کے تئیں اس ریاست کا جذبہ قابل ذکر ہے ۔  ریاست آنے والے وقت میں ترقی کی راہ پر آگے بڑھتی رہے‘‘۔

***

ش ح۔ش م ۔ اش ق

U NO:846


(रिलीज़ आईडी: 2216679) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam