وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے علم کے جوہر کو سمجھنے کی اہمیت اجاگر کرنے والا سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
20 JAN 2026 10:36AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک گہرا سسُبھاشِتَم مشترک کیا جو وسیع علم اور محدود وقت کے درمیان علم کے اصل جوہر پر توجہ مرکوز کرنے کی لازوال حکمت کو اجاگر کرتا ہے۔
سنسکرت اشلوک:
अनन्तशास्त्रं बहुलाश्च विद्याः अल्पश्च कालो बहुविघ्नता च।
यत्सारभूतं तदुपासनीयं हंसो यथा क्षीरमिवाम्बुमध्यात्॥
مذکورہ پیغام اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اگرچہ دانائی کے حصول کے لیے بے شمار صحیفے اور علم کی مختلف شاخیں موجود ہیں، مگر انسانی زندگی محدود وقت اور متعدد رکاوٹوں سے گھری ہوئی ہے۔ لہٰذا انسان کو ہنس (راج ہنس) کی مانند ہونا چاہیے، جس کے بارے میں یہ تصور کیا جاتا ہے کہ وہ دودھ کو پانی سے الگ کر لیتا ہے، یعنی علم میں سے صرف اس کا نچوڑ اور اصل حقیقت،حقیقی جوہرکو پہچان کر اختیار کرنا چاہیے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“अनन्तशास्त्रं बहुलाश्च विद्याः अल्पश्च कालो बहुविघ्नता च।
यत्सारभूतं तदुपासनीयं हंसो यथा क्षीरमिवाम्बुमध्यात्॥”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ ش م۔ع ن)
U. No. 804
(रिलीज़ आईडी: 2216341)
आगंतुक पटल : 15