وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  لوگوں کو اترائن اورماگھ بیہو کی مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JAN 2026 10:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترائن اور ماگھ بیہو کے موقع پر  لوگوں  کو مبارکباد پیش کی۔

ایکس پر  الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی نے کہا:

‘‘سبھی کو اترائن کی مبارک باد!’’

‘‘ سبھی کو ماگھ بیہو مبارک ہو!’’

*****

ش ح – ظ  ا- ن  م

UR No. 560


(ریلیز آئی ڈی: 2214395) وزیٹر کاؤنٹر : 62