وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب  اگنیویش اگروال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 08 JAN 2026 9:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب اگنیویش اگروال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس، پر جناب انل اگروال کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘جناب اگنیویش اگروال کا بے وقت انتقال گہرے صدمہ اور افسوس کا باعث ہے۔ آپ کا انتہائی رنج وغم اس دل کو چھونے والی خراج تحسین میں واضح ہے۔ دعا گوں ہوں کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور حوصلہ ملے۔ اوم شانتی۔

@ AnilAgarwal_Ved’’۔

********

 

ش ح۔ش ب۔ ج ا

U-262


(रिलीज़ आईडी: 2212304) आगंतुक पटल : 16
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam