امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امورداخلہ اور امداد باہمی کے  مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ آنجہانی کلیان سنگھ کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا


حب الوطنی کا جذبہ رکھنے والے رہنما آنجہانی کلیان سنگھ کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت

اتر پردیش میں جرائم سے نجات کی علامت آنجہانی کلیان سنگھ جی نے ملک کی وراثت اور ثقافتی فخر کے تحفظ کے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور اقتدار چھوڑنے کی حد تک بھی اپنے فکری اصولوں پر ثابت قدم رہے

عوام کی فلاح و بہبود اور عوام کی خدمت کے لیے ان کی کوششیں آج بھی یاد کی جاتی ہیں

प्रविष्टि तिथि: 05 JAN 2026 1:14PM by PIB Delhi

امورداخلہ اور امداد باہمی کے مرکز وزیر  جناب امت شاہ نےاتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی کلیان سنگھ کو ان کے یوم پیدائش خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس  پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا کہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار رہنما آنجہانی کلیان سنگھ کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت۔ اتر پردیش میں جرائم سے  پاک کی علامت آنجہانی کلیان سنگھ نے قوم کی میراث اور ثقافتی فخر کے تحفظ کے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور اپنے نظریاتی اقدار پر قائم رہتے ہوئے اقتدار کو خیرآباد کہا۔ عوامی فلاح اور عوام کی خدمت کی ان کی کوششیں آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ع ن۔ ن م۔

U-138


(रिलीज़ आईडी: 2211434) आगंतुक पटल : 17
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada