وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وی-بی جی رام جی بل ایکٹ2025آمدنی کی معاونت اور دیہی علاقوں کی طویل مدتی پیداواریت کو کسی باہمی تضاد کے طور پر نہیں بلکہ ایک مسلسل اور مربوط عمل کے طور پر دیکھتا ہے

प्रविष्टि तिथि: 24 DEC 2025 1:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح وی بی-جی رام جی ایکٹ 2025 آمدنی میں مدد ، اثاثوں کی تخلیق ، زرعی استحکام اور طویل مدتی دیہی پیداواریت کو تضاد کے بجائے ایک تسلسل کے طور پر دیکھتا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ’’ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اس بل سے پہلے ریاستی حکومتوں کے ساتھ وسیع مشاورت ، تکنیکی ورکشاپس اور مختلف فریقوں کے ساتھ بات چیت کی گئی تھی۔‘‘

ایکس پر مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

اس بصیرت افروزمضمون میں ، مرکزی وزیر جناب ChouhanShivraj@ نے وضاحت کی ہے کہ وی – بی جی رام جی ایکٹ ، 2025 آمدنی کی حمایت ، اثاثوں کی تخلیق ، زرعی استحکام اور طویل مدتی دیہی پیداواریت کو تضاد کے بجائے ایک تسلسل کے طور پر دیکھتا ہے ۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس بل سے پہلے ریاستی حکومتوں کے ساتھ وسیع مشاورت ، تکنیکی ورکشاپس اور مختلف فریقوں کے ساتھ بات چیت کی گئی تھی۔

********

 

ش ح۔ ا ک خ –ص ج

U-3866


(रिलीज़ आईडी: 2208097) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Assamese , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam