امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سابق مرکزی وزیر شیوراج پاٹل چکورکر جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


پاٹل جی عوامی امور کے اپنے وسیع علم اور اپنی سرشار خدمات کے لیے جانے جاتے تھے ،ان کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط  ہے

ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ  دلی تعزیت

प्रविष्टि तिथि: 12 DEC 2025 10:37AM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سابق مرکزی وزیر شیوراج پاٹل چکورکر جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

'ایکس' پراپنے ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا کہ "سابق مرکزی وزیر شیوراج پاٹل چکورکر جی کے انتقال سے میں دکھی ہوں ، پاٹل جی عوامی امور کے بارے میں اپنے وسیع علم،معلومات اور اپنی سرشار خدمات کے لیے جانے جاتے تھے ۔  ان کا کیریئر  کئی دہائیوں پر محیط ہے۔میں ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ دلی تعزیت  کااظہار کرتا ہوں۔ "

            ***

ش ح۔م م ع۔ف ر

U-3015


(रिलीज़ आईडी: 2202822) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam