وزیراعظم کا دفتر
جناب برجیس دیسائی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی؛ اپنی کتاب کی ایک کاپی پیش کی
Posted On:
18 NOV 2025 7:10PM by PIB Delhi
مشہور وکیل جناب برجیس دیسائی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران، جناب دیسائی نے اپنی کتاب کی ایک کاپی وزیر اعظم کو پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’مشہور وکیل جناب برجیس دیسائی سے مل کر اور ان کی کتاب کی ایک کاپی حاصل کرکے مسرت ہوئی۔‘‘
https://x.com/narendramodi/status/1990765807933272564?s=46&t=lYim83Rgu8iRwsKYYY93XA
******
(ش ح –ا ب ن- ع ر)
U.No:1454
(Release ID: 2191393)
Visitor Counter : 11