وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  چیئر  مین ڈاکٹر اروِند پناگریہ کے زیر قیادت 16ویں مالیاتی کمیشن کے وفد سے ملاقات کی

Posted On: 17 NOV 2025 8:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، 16ویں مالیاتی کمیشن کے اراکین کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اروند پناگریہ کر رہے تھے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’ 16ویں مالیاتی کمیشن کے اراکین کے وفد  سے ملاقات  کی جس کی قیادت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اروند پناگریہ کر رہے تھے۔

@APanagariya ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن- ع ر)

U.No:1393


(Release ID: 2191010) Visitor Counter : 10