وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کی بھارتی ٹیم کو خواتین کے آئی سی سی  کرکٹ عالمی  کپ 2025 جیتنے پر مبارکباد

Posted On: 03 NOV 2025 6:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےخواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2025 کے فائنل میں شاندار فتح حاصل کرنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں، وزیرِاعظم نے کہا:

’’ خواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2025 کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی شاندار جیت! فائنل میں ان کی کارکردگی مہارت اور اعتماد کا بہترین مظاہرہ تھی۔ پورے ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم نے غیر معمولی ٹیم ورک اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ ہمارے کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارکباد! یہ تاریخی جیت آنے والے چیمپئنز کو کھیلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دے گی۔

#ومنز ورلڈ کپ 2025‘‘

*****

ش ح۔ ک ح ۔ت ع

U. No-673


(Release ID: 2185687) Visitor Counter : 12