وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون کا اشتراک کیا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کس طرح موسمیاتی انصاف ہندوستان کا اخلاقی فریضہ ہے اور عالمی موسمیاتی کارروائی کا محورہے
Posted On:
27 OCT 2025 12:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون کا اشتراک کیا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کس طرح موسمیاتی انصاف ہندوستان کا اخلاقی فریضہ ہے اور عالمی موسمیاتی کارروائی کا محور ہے۔
مرکزی وزیر شری بھوپیندر یادو کی ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، پی ایم او انڈیا ہینڈل نے کہا:
‘‘مرکزی وزیر ماحولیات جناب @byadavbjp نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ ہندوستان کے لیے، موسمیاتی انصاف ایک اخلاقی فریضہ ہے اور عالمی ماحولیاتی کارروائی کا محور ہے۔
انہوں نے منصفانہ، اعانت پر مبنی موسمیاتی مالیات کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے جو تاریخی ذمہ داریوں کو تسلیم کرتا ہے اور ترقی پذیر ممالک کی مساویانہ طور پر مدد کرتا ہے۔
ملاحظہ کریں!’’
********
ش ح۔م ش ۔ج ا
U-334
(Release ID: 2182849)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam