وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  جناب ستیش شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 25 OCT 2025 7:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  سینئر  اداکار جناب ستیش شاہ جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہندوستانی تفریح کا حقیقی لیجنڈ قرار دیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

"جناب ستیش شاہ جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ۔ انہیں ہندوستانی تفریح کے ایک حقیقی لیجنڈ کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ ان کے  سادہ  مزاح اور شاندار اداکاری نے بے شمار زندگیوں میں ہنسی پیدا کی ۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت ۔ اوم شانتی ۔ "

*******

U.No:294

ش ح۔ح ن۔س ا


(Release ID: 2182527) Visitor Counter : 11