وزیراعظم کا دفتر
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثہ میں جانوں کے ضیاع پروزیر اعظم کااظہار تعزیت
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کے تحت معاوضے کا اعلان کیا
Posted On:
02 OCT 2025 11:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثے میں جان گنوانے والے کنبوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50ہزارروپے معاوضے کا اعلان کیا۔
پی ایم او انڈیا کے ہینڈل سے ایکس پر کئے گئے پوسٹ میں کہا گیا:
‘‘ مدھیہ پردیش کےکھنڈو میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں ، میں متاثرین اور ان کے کنبوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔
وزیراعظم راحت فنڈ سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی مدد دی جائے گے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے PM @narendramodi’’۔
*******
ش ح۔ ظ ا-ج ا
UR No. 6977
(Release ID: 2174337)
Visitor Counter : 20