وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوی ماں کی پوجا کی، سبھی کے لیے طاقت اور فلاح و بہبود  کی دعا کی

Posted On: 28 SEP 2025 9:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوی ماں کے قدموں میں سرعقیدت خم کیا، اور ملک کے لیے ان کا آشیرواد  مانگا۔ روحانی جوش اور اجتماعی خیرسگالی  سے سرشار ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے تمام شہریوں کی خیر و عافیت، حوصلے اور داخلی قوت کے لیے دعا کی۔

ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ میں جناب مودی نے کہا :

’’دیوی ماں کے قدموں میں کوٹی کوٹی پرنام! ان سے پرارتھنا ہے کہ وہ سبھی کو بے مثال ہمت اور اچھی صحت عطا کریں۔ ان کی مہربانی سے سب کی زندگی میں داخلی قوت پیدا ہو۔

https://www.youtube.com/watch?v=xipST4S094Q ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6727


(Release ID: 2172387) Visitor Counter : 9