وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صحت عامہ کے نتائج کو بہتر بنانے اور معیشت کو مضبوط بنانے میں فلیگ شپ(اہم ترین)  اقدامات کے اثرات کو اجاگر کیا

Posted On: 24 SEP 2025 1:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی تبدیلی کو قومی ترقی کے ایک کلیدی ستون کے طور پر بڑھتی ہوئی پہچان کے طور پر اجاگر کیا۔ ایک حالیہ مضمون میں معروف کارڈیک سرجن ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح آیوشمان بھارت، پُوشن ابھیان، اور سوچھ بھارت جیسے اقدامات نہ صرف صحت عامہ کے نتائج کو بہتر بنا رہے ہیں بلکہ معیشت کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی لکھتے ہیں کہ بھارت کی صحت کی دیکھ بھال اب معاشی ترقی کا ایک کلیدی محرک ہے۔ آیوشمان بھارت،پوشن ابھیان اور سوچھ بھارت جیسے اقدامات بیماریوں کو کم کر رہے ہیں، گھریلو بچت کی حفاظت کر رہے ہیں اور انسانی سرمائےقائم کر رہے ہیں۔ صحت کو ایک سرمایہ کاری کے طور پر دیکھنا، نہ کہ لاگت، حکمرانی اور خوشحالی کو بڑھا رہا ہے۔"

 ----

UR-6512

(ش ح۔ ا س ک۔ج)


(Release ID: 2170518) Visitor Counter : 15