وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندرمودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر  کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 SEP 2025 5:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی شاعر  رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کے یوم پیدائش پر  دلی خراج عقیدت پیش کیا اور ہندوستانی ادب اور قومی شعور میں ان کی لازوال خدمات کو یاد کیا ۔

ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ:

‘‘ قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر  جی کو ان کے یوم پیدائش پر انہیں دلی خراج عقدیت۔ان کی نظمیں بہار کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے لوگوں میں حب الوطنی  کا  گہرا جذبہ پیدا کیا ہے۔ ان کی کئی سطریں عوامی شعور میں گہرائی سے  پیوست ہیں۔ ان کے طاقتور اور لازوال کام، بہادری اور انسانیت کی خدمت کے لیے ہر نسل میں ہندوستان کی خدمت جاری رکھیں گے۔’’

*********

ش ح، ا م۔ ج

Uno-6475


(Release ID: 2170253)