وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہالیہ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

Posted On: 21 SEP 2025 9:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اہل وطن کو مہالیہ کے موقع پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا، ’’دُرگا پوجا کے مبارک دن نزدیک آرہے ہیں، پرارتھنا ہے کہ ہماری زندگیاں روشنی اور مقصد سے پُر ہوں۔ پرارتھنا ہے کہ ماں دُرگا کا آشیرواد غیرمتزلزل  قوت، دائمی مسرت اور عمدہ صحت  لے کر آئے۔‘‘

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’آپ سبھی کو مہالیہ کی مبارکباد! دُرگاپوجا کے مبارک دن نزدیک آ رہے ہیں، پرارتھنا ہے کہ ہماری زندگیاں روشنی اور مقصد سے پُر ہوں۔ پرارتھنا ہے کہ ماں درگا کا آشیرواد غیر متزلزل قوت، دائمی مسرت اور عمدہ صحت لے کر آئے۔‘‘

***

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6359


(Release ID: 2169180)