وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 19 SEP 2025 11:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا  ہے، جسےمرکزی وزیر محترمہ اَنّ پورنا دیوی نے لکھا ہے، اس میں بتایا گیا  ہے کہ مشن سَکشم آنگنواڑی اور پوشن 2.0 بچوں، نوعمر لڑکیوں اور حاملہ ماؤں کی غذائیت کی بہتری کے لیے ایک اہم پہل ہے۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘اس کے ذریعے، ملک بھر میں پھیلے آنگن واڑی مراکز کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے لاکھوں مستفیدین کو مدد فراہم کی جا رہی ہے۔’’

مرکزی وزیر محترمہ اَنّ پورنا دیوی کی جانب سے ایکس پرکئے گئےپوسٹ کے جواب میں، جناب مودی نے کہا:

‘‘مشن سکشم آنگن واڑی اورپوشن 2.0 بچوں، نوعمر لڑکیوں اور حاملہ ماؤں کی غذائیت کو بہتر کرنے کیلئے ایک اہم پہل ہے۔ اس پہل کے تحت لاکھوں استفادہ کنندگان پورے ملک میں پھیلے ہوئے آنگن واڑی مراکز کے ایک وسیع نیٹ ورک کے ذریعے امداد حاصل کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر اَنّ پورنا دیوی نے اس مضمون میں تفصیل سے بتایا ہے کہ کس طرح خواتین کی ترقی کی وزارت کی اس اسکیم  سےہمارے کروڑوں بچوں کا مستقبل سنور رہا ہے۔’’

*****

ش ح۔ ک ا ۔ رض

U.NO.6271


(Release ID: 2168375)