وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا کرناٹک کے حسن میں حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر اظہارِ تعزیت
پی ایم نے وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے ایکس گریشیا معاوضے کا اعلان کیا
Posted On:
13 SEP 2025 8:36AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے حسن میں ایک حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہر متوفی کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا۔
پی ایم او انڈیا کے ایکس ہینڈل پر کہا گیا:
’’کرناٹک کے حسن میں پیش آیا حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ اس سانحے کی گھڑی میں میری دعائیں غمزدہ کنبوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد صحتیاب ہوں گے۔
ہر متوفی کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi‘‘
*****
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-5960
(Release ID: 2166213)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam