وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں حکومت کے تاریخی اقدامات جیسے کہ نیشنل کریٹیکل منرلز مشن، مشن سدرشن چکر، وکست بھارت روزگار یوجنا، نیشنل ڈیپ واٹر ایکسپلوریشن پر روشنی ڈالی گئی ہے
Posted On:
19 AUG 2025 12:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں حکومت کے تاریخی اقدامات پر روشنی ڈالی گئی ہے، جیسے کہ نیشنل کریٹیکل منرلز مشن، مشن سدرشن چکر، وکست بھارت روزگار یوجنا، نیشنل ڈیپ واٹر ایکسپلوریشن اور دیگر، جو ہندوستان کو سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت کے طور پررفتار دےرہے ہیں اور ملک کے سفر کو وکست بھارت کی طرف آگےبڑھا رہے ہیں۔
مذکورہ موضوع پر مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے لکھے گئے مضمون پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا؛
’’مرکزی وزیر جناب HardeepSPuri@ نے اپنے مضمون میں حکومت کے تاریخی اقدامات پر روشنی ڈالی ہے، جیسے کہ نیشنل کریٹیکل منرلز مشن، مشن سدرشن چکر، وکست بھارت روزگار یوجنا، نیشنل ڈیپ واٹر ایکسپلوریشن اور دیگر، جو ہندوستان کو سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت کے طور پررفتار دے رہے ہیں اور ملک کے سفر کو وکست بھارت کی طرف آگےبڑھا رہے ہیں۔‘‘
***
ش ح۔ م ح۔ ع ر
U.NO.4883
(Release ID: 2157829)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam