وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے قومی راجدھانی خطے میں زندگی بسر کرنے میں مزید آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بنیادی ڈھانچے کو تقویت بہم پہنچانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا
Posted On:
16 AUG 2025 8:43PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، قومی راجدھانی خطے (این سی آر) میں بنیادی ڈھانچہ ترقیات کو غیر معمولی تقویت بہم پہنچاتے ہوئے شہریوں کے لیے زندگی بسر کرنے میں مزید آسانیاں پیدا کرنے کے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
ایکس پر ڈی ڈی نیوز کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا:
’’قومی راجدھانی خطے میں بنیادی ڈھانچے کو تقویت پہنچانا، ’زندگی بسر کرنے میں مزید آسانی پیدا کرنے‘ کے ہمارے عزم سے ہم آہنگ ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4785
(Release ID: 2157221)