وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 2047 تک بھارت کو سکل سیل بیماری سے پاک بنانے کی تاریخی پہل سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا ہے

Posted On: 12 AUG 2025 12:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب جگت پرکاش نڈا کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں 2047 تک بھارت کو سکل سیل بیماری سے پاک بنانے کے لیے ایک سنگِ میل اقدام کی وضاحت کی گئی ہے۔

  پی ایم او انڈیا کے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کہا گیا:

‘‘جینیاتی بیماری سے نمٹنے سے لے کر مساوات اور وقار کو یقینی بنانے تک، قومی سکل سیل انیمیا خاتمے کی بھارت کی مہم عوامی صحت میں ایک نئے دور کی شروعات  کی علامت ہے۔

مرکزی وزیر جناب @JPNadda نے اس سنگِ میل پہل پر لکھا کہ اس مہم کا مقصد2047 تک بھارت کو سکل سیل بیماری سے پاک بنانے کا ہدف ہے، یہ مضمون پڑھنا ضروری ہے!’’

********

ش ح۔ع ح ۔ رض

U-4562


(Release ID: 2155405)