وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے فصل بیمہ، مٹی کی صحت کے کارڈز، براہِ راست فائدہ منتقلی اور جدید آبپاشی کے ذریعےحکومت کے کسانوں کو مقدم رکھنے کےنقطہ نظر پر ایک مضمون کا اشتراک کیا، جو کسانوں کے ذریعہ معاش کو مضبوط بنانے، پیداواریت میں اضافہ کرنے اور بھارت کے زرعی شعبے میں پائیداری کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوا ہے
Posted On:
12 AUG 2025 12:33PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا کے رکن جناب ستنام سنگھ سندھو کے ایک مضمون کا اشتراک کیا جو حکومت کے کسانوں کو مقدم رکھنے کے نقطہ نظر پر روشنی ڈالتا ہے ۔ یہ نقطہ نظر فصل بیمہ، مٹی کی صحت کے کارڈز، براہِ راست فائدہ منتقلی اور جدید آبپاشی کے ذریعے کسانوں کے ذریعہ معاش کو مضبوط بنانے، پیداواریت میں اضافہ کرنے اور بھارت کے زرعی شعبے میں پائیداری کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے اپنے ایکس ہینڈل پرپوسٹ کیا:
“اس بصیرت افروز مضمون میں، satnamsandhuchd@ جی نے اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح فصل بیمہ، مٹی کی صحت کے کارڈز، براہِ راست فائدہ منتقلی اور جدید آبپاشی کے ذریعے حکومت کا کسانوں کو مقدم رکھنے کانقطہ نظر کسانوں کے ذریعہ معاش کو مضبوط بنانے، پیداواریت میں اضافہ کرنے اور زرعی شعبے میں پائیداری کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہواہے۔”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح – م ش-ع ن)
U. No. 4561
(Release ID: 2155396)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam