وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پنگلی وینکیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
02 AUG 2025 2:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری پنگلی وینکیا، جنہیں ہمیں ہمارا قابل فخر ترنگا دینے لیے یاد کیا جاتا ہے، کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ عوام سے #ہر گھر ترنگا مہم کو مضبوط بنانے اور ترنگا لہرانے کی اپیل کرتے ہوئے، جناب مودی نے لوگوں سے ترنگے کے ساتھ اپنی سیلفی اور تصاویر harghartiranga.com پر اپلوڈ کرنے کی درخواست کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’پنگلی وینکیا جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمیں ہمارا ترنگا دینے میں ان کے کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے، جو کہ ہمارا فخر ہے!
ہمیشہ کی طرح، آیئے ہم # ہر گھر ترنگا مہم کو مضبوط بنائیں اور ترنگے کو لہرائیں۔ اپنی سیلفی اور تصاویر harghartiranga.com پر اپلوڈ کریں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3852
(Release ID: 2151740)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam