وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شہید ادھم سنگھ کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 31 JUL 2025 10:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مادر ہند کےامر سپوت  شہید اودھم سنگھ کو ان کے بلیدان دوس پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے انسٹاگرام پر ایک اپنے ایک  پوسٹ میں لکھا:

‘‘ مادر ہند  کے امر سپوت شہید اودھم سنگھ کو ان کے بلیدان دوس پر میرا عاجزانہ خراج عقیدت۔ ان کی حب الوطنی اور بہادری کی داستان ہمیشہ ہم وطنوں کےلئے تحریک کا باعث بنے گی۔’’

*******

ش ح- ظ ا-ع ن

UR No.3665


(Release ID: 2150558)