وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے چندر شیکھر آزاد کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
23 JUL 2025 9:43AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندر شیکھر آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا- ‘‘ ہندوستان کی آزادی میں ان کا کردار بہت بڑا ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں کو حوصلہ اور عزم کے ساتھ انصاف کے لیے کھڑے ہونے کی ترغیب دیتا ہے’’۔
ایک پوسٹ میں وزیر اعظم جناب مودی نے کہا-
‘‘ چندر شیکھر آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ بے مثال بہادری اور حوصلہ کا مظہر تھے۔ ہندوستان کی آزادی میں ان کا کردار بہت بڑا ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں کو حوصلہ دیتا ہے کہ وہ ہمت اور یقین کے ساتھ انصاف کے لیے کھڑے ہوں’’۔
****
ش ح- ظ ا- م ع
UR No.3082
(Release ID: 2147120)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam