وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا برازیل کا سرکاری دورہ

Posted On: 09 JUL 2025 3:14AM by PIB Delhi

دونوں فریقوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت/معاہدوں پر دستخط:

1۔بین الاقوامی دہشت گردی اور بین الاقوامی منظم جرائم سے نمٹنے میں تعاون سے متعلق معاہدہ ۔

2۔ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے کامیاب بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل حل کے تبادلے کے لیے تعاون پر مفاہمتی یادداشت۔

3۔قابل تجدید توانائی میں تعاون پر مفاہمت نامہ ۔

4۔ای ایم بی آر اے پی اے اور انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ کے درمیان زرعی تحقیق سے متعلق مفاہمت نامہ ۔

5۔درجہ بند معلومات کے تبادلے اور باہمی تحفظ سے متعلق معاہدہ۔

6۔ بھارت کے ڈی پی آئی آئی ٹی اور برازیل کے ایم ڈی آئی سی کے مسابقتی اور ریگولیٹری پالیسی کے سیکرٹریٹ کے درمیان دانشورانہ املاک کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔

دیگر اہم اعلانات:

1۔ تجارت ، صنعت اور سرمایہ کاری کی نگرانی کے لیے وزارتی سطح کے طریقہ کار کا قیام۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح۔ ش آ۔ش ب)

U. No.2585


(Release ID: 2143311)