وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم ہند نے امریکہ کے شہر ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب کے باعث جانوں کے ضیاں پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 06 JUL 2025 12:06AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے ٹیکساس شہر میں آئے ہوئے تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں، خصوصاً بچوں کے ضیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا:

’’ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب کے باعث جانوں، خصوصاً بچوں کے ضیاں کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ حکومتِ امریکہ اور سوگوار خاندانوں سے ہماری دلی تعزیت۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 2497


(Release ID: 2142667)