وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک مضمون کااشتراک کیا ہے کہ کس طرح شمسی توانائی عالمی توانائی کے منظر نامے کی تشکیل نوکر رہی ہے
Posted On:
01 JUL 2025 12:21PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون کااشتراک کیا ہے کہ کس طرح شمسی توانائی عالمی توانائی کے منظر نامے کی تشکیل نوکررہی ہے ، جس میں بین الاقوامی شمسی اتحاد نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں صاف -ستھری توانائی کے انقلاب کو آگے بڑھا رہا ہے۔
مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
"مرکزی وزیر جناب @JoshiPralhad اس بارے میں لکھتے ہیں کہ کس طرح شمسی توانائی عالمی توانائی کے منظر نامے کی تشکیل نوکر رہی ہے، @isolaralliance کے ساتھ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں صاف –ستھری توانائی کے انقلاب کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔"
******
UN-2323
(ش ح۔م ش۔ف ر)
(Release ID: 2141075)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam