وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آئی ایس ایس پر سوار گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ بات چیت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 JUN 2025 5:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔
پی ایم او انڈیا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
"وزیر اعظم @ نریندر مودی نے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔"
*****
U.No:2247
ش ح۔ح ن۔س ا
(ریلیز آئی ڈی: 2140447)
وزیٹر کاؤنٹر : 17
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam