وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گزشتہ چند برسوں میں ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ کے شعبے  میں نمایاں تبدیلی پر ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 24 JUN 2025 1:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں حالیہ برسوں میں ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں دیہی صنعت کاروں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک متحرک نقطہ نظر کے ذریعے نمایاں تبدیلی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیرجناب چراغ پاسوان کے ایک ایکس پوسٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘مرکزی وزیرجناب @iChiragPaswan نے حالیہ برسوں میں ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں دیہی کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک متحرک نقطہ نظر کے ذریعے نمایاں تبدیلی کو اجاگر کیا۔

بصیرت انگیز مضمون پرایک نظر ڈالیں!

 

*********************

UR-2090

(ش ح۔    ع ح-رب)


(Release ID: 2139187)