وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کان کنی میں یکسر  تبدیلی  پر مبنی اصلاحات کے 11 سال پر ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 23 JUN 2025 3:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح گزشتہ گیارہ سالوں میں کی گئی اہم اصلاحات نے ہندوستان کے کان کنی کے شعبے کو اشتراک پر مبنی وفاقیت اور شفاف حکمرانی کے مرکز کے طور پر قائم کیا ہے ۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کی ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘مرکزی وزیر جناب @kishanreddybjp لکھتے ہیں کہ کس طرح گزشتہ 11 سالوں میں اصلاحات  نے  اشتراک پر مبنی وفاقیت کو کان کنی کے شعبے کی پہچان بنا دیا ہے ، جس سے مرکز اور ریاست کے درمیان تعاون کو تقویت ملی ہے اور مجموعی حکمرانی میں بہتری آئی ہے ۔ ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح – ا ع خ-ت ح)

U. No. 2048


(Release ID: 2138887)