وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح یوگا کو خواتین و اطفال کی بہبودی پالیسیوں کے ساتھ مربوط کرنے سے بھارت بھر میں زمینی سطح پر صحت اور خیرو عافیت میں بہتری رونما ہو رہی ہے
Posted On:
21 JUN 2025 4:58PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون ساجھا کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح یوگا کو خواتین و اطفال کی بہبودی پالیسیوں کے ساتھ مربوط کرنے سے بھارت بھر میں زمینی سطح پر صحت اور خیر و عافیت میں بہتری رونما ہو رہی ہے۔
مرکزی وزیر محترمہ اَن پورنا دیوی کے ذریعہ ایکس پر ساجھا کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’مرکزی وزیر محترمہ اَن پورنا دیوی جی @Annapurna4BJP اس امر کو اجاگر کر رہی ہیں کہ کس طرح یوگا کو خواتین اور اطفال کی بہبودی پالیسیوں کے ساتھ مربوط کرنے سے بھارت بھر میں زمینی سطح پر صحت اور خیرو عافیت میں بہتری رونما ہو رہی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:1996
(Release ID: 2138549)
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada