وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گزشتہ 11 سالوں میں پالیسی، منصوبہ بندی اور پیش رفت کے مرکز میں ہندوستان کی افرادی قوت کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 18 JUN 2025 5:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح ہندوستان کی افرادی قوت گزشتہ 11 سالوں میں پالیسی، منصوبہ بندی اور ترقی کے مرکز میں رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تبدیلی سے روزگار پیدا کرنے میں تاریخی بہتری اور سماجی تحفظ کی کوریج میں توسیع ہوئی ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ  کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘مرکزی وزیر ڈاکٹر @منسکھ مانڈویہ اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ کس طرح گزشتہ 11 سالوں میں، ہندوستان کی افرادی قوت پالیسی، منصوبہ بندی اور ترقی کے مرکز میں رہی ہے۔ اس تبدیلی سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور سماجی تحفظ کے احاطے کو بڑھانے میں تاریخی بہتری آئی ہے۔ اس کوپڑھیں!’’

******

ش ح۔ ا م ۔ ص ج

(U N. 1874)


(Release ID: 2137423)