وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی – سات   سربراہ  کانفرنس  کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 18 JUN 2025 2:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے شہر کینا ناسکس میں 51ویں جی-7  سربراہ  کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھنی البانیز سے ملاقات کی۔

 ‘ ایکس  ’ پر ایک پوسٹ میں انہوں لکھا:

‘‘ کناڈا  میں جی-7  سربراہ کانفرنس کے دوران اپنے دوست، آسٹریلیا کے وزیر اعظم البانیز سے ملاقات خوشگوار رہی! @AlboMP ’’

.................. . .........

( ش ح ۔ م ع ۔ ع ا )

U. No. 1852


(Release ID: 2137252)